موقتی جائداد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) ایسی جائداد جو مستقل اور واپس نہ ہو بلکہ ایک وقتِ معین کے بعد اس کا منتقل ہو جانا لازم ہو (کشاف قانونی اصطلاحات)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) ایسی جائداد جو مستقل اور واپس نہ ہو بلکہ ایک وقتِ معین کے بعد اس کا منتقل ہو جانا لازم ہو (کشاف قانونی اصطلاحات)۔